• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

71واں یوم نکبہ ، اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں پر فائرنگ ،خواتین بچوں سمیت 65 افرادزخمی

جمعرات 16-05-2019
in غزہ
0
71واں یوم نکبہ ، اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں پر فائرنگ ،خواتین بچوں سمیت 65 افرادزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں 71ویں یوم نکبہ کے موقع پر ہونے والے پر امن احتجاجی مظاہرین پر قابض اسرائیلی افواج کی فائرنگ سےبچوں ،خواتین اور صحافیوں سمیت 65 افراد زخمی ہوگئے ،غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق غزہ میں قابض اسرائیل کی جانب سے حق واپسی کیلئے پرامن احتجام کرنے والے مظاہرین پر براہ راست گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے، جس کے نتیجے میں بچوں ،خواتین اور صحافیوں سمیت 65 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی قوم ہر سال 15 مئی کو یوم نکبہ مناتی ہے،اسرائیل کے یوم تاسیس کے اگلے روز منائے جانے والے اس دن کا مقصد اسرائیل کے ناجائز قبضے اور فلسطینیوں کی جلاوطنی کو اجاگر کرنا ہے، یوم نکبہ کے موقع پر غزہ سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں بھی ہڑتال کا سما رہا اور کارو باری سرگرمیا ں معطل رہیں

Tags: 65اسرائیلیافرادافواجبچوںخواتینزخمیسمیتفائرنگفلسطینیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.