• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال سے ایک اور فلسطینی گرفتار کر لیا

ہفتہ 20-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا

Israeli soldiers arrest a Palestinian man during a search for three missing Israeli teens, feared abducted in the West Bank last week, in the village of Beit Kahil near the West Bank city of Hebron on Saturday, June 21, 2014. Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu has used the search to promote two other objectives ó a new crackdown on Hamas and an attempt to discredit the Palestinian unity government formed earlier this month by Western-backed President Mahmoud Abbas, which is supported by Hamas. The Islamic militant Hamas group has praised the abduction of the teenagers but has not claimed responsibility for it. (AP Photo/Majdi Mohammed)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار  کرنے کا سلسلہ جاری،غزہ  پٹی کی شمالی سرحد سے ایک اور فلسطینی گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  اسرائیلی فوج نے غزہ  پٹی کے شمال سے ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر کے  حراستی مرکز منتقل کردیا۔

اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ انہوں نے فلسطینی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب  وہ سرحد کے بلکل قریب موجود تھا۔

فلسطینی شہری کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی اور اسکو فوری طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے میں 300 میٹر کے ایریا کو ممنوعہ علاقہ قرار دے رکھا ہے اور اس علاقے میں داخل ہونے والے کسی بھی شخص کو اسرائیلی فوج کی جانب سے  گولی مار دی جاتی ہے یا گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

Tags: ایک اور فلسطینی شہری گرفتارغزہ کنارے سے فلسطینی شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.