• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے حال ہی میں رہا کیے گئے فلسطینی کو دوبارہ تفتیش کے لیے طلب کر لیا

منگل 16-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے حال ہی میں رہا کیے گئے فلسطینی کو دوبارہ تفتیش کے لیے طلب کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج نے حال ہی میں رہا شدہ فلسطینی قیدی کوتفتیش کے لیے دوبارہ تفتیشی مرکز طلب کر لیا۔

تفصیلات کے  مطابق  قابض اسرائیلی فوج نےگزشتہ دنوں اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے بیت الحم کے رہائشی محمد موسی کو دوبارہ  تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  اسرائیلی فو ج کی نفری نے بیت الحم کے قصبے ال خدر میں واقع محمد موسی کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اس کو تفتیش کے لیے دوبارہ طلبی کا کہہ کر واپس روانہ ہو گئے۔

یاد رہے کہ محمد موسی کالے صہیونی قانون کے تحت  کئی ماہ سے انتظامی قید کاٹ کر چند ہفتے قبل ہی رہا ہوا تھا،اسرائیل کی پولیس اسے بغیر کسی الزام کے گرفتار کر کے لیے گئی تھی اور جیل میں قید کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلی فوج کے مظالماسرائیلی فوج نے فلسطینی کو طلب کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.