• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی گھروں کی مسماری,اسرائیلی سپریم کورٹ نے درخوات مسترد کردی

پیر 01-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
فلسطینی گھروں کی مسماری,اسرائیلی سپریم کورٹ نے درخوات مسترد کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی سپریم کورٹ نے سولہ فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے سے روکنے کے لئے کی گئی اپیل مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی ریاست نے  وادی ال حموس میں واقع فلسطینی شہریوں کی ملکیت  سولہ عمارتوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا تھا،جس کے خلاف فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی کی اعلی عدالت سے رجوع کیا تھا،لیکن عدالت نے تعمیرات مسمار کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بجائے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کی درخواست کو مسترد کردیا۔

وادی ال حوموس کی مقامی کمیٹی کے سربراہ حمادہ حمادہ کے سربراہ نے صحافیوں کو بتایا کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے مقامی شہریوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے،انکا کہنا تھا کہ یہ سولہ رہائشی عمارتیں ایک سو رہائشی یونٹس پر مشتمل ہیں،

انکا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ صیہونی ریاست نے ان عمارتوں کے مکینوں کو اٹھارہ جولائی تک کی مہلت دی ہے اور دھمکی دی ہے کہ اس کے بعد وہ فوری طور پر ان عمارتوں کو گرادیں گے۔

Tags: اسرائیلی سپریم کورٹصیہونی دہشتگردیفلسطینی گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.