• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 25 افراد زخمی

ہفتہ 21-11-2015
in غزہ
0
news Nov21
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جمعہ کے روز مشرقی غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں نے "یوم الغضب” کے حوالے سے ایک جلوس نکالا۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ ان پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم پچیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتالوں میں پچیس افراد کو لایا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ پندرہ افراد الشجاعیہ کے مشرقی علاقے میں ریلی پر آنسو گیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے، تین مشرقی البریج میں اور متعدد افراد بیت حانون گذرگاہ کے قریب ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب نکالی گئی ریلی پر فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 25 افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.