• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

سرنگوں کی مسماری سے غزہ کو ماہانہ 230 ملین ڈالر کا نقصان

پیر 28-10-2013
in غزہ
0
plf 230
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی حکومت نے بتایا ہے کہ شہرکی راہداریوں کی بندش اور مصری سرحد پربنائی گئی سرنگوں کی مسماری سے غزہ کو کم سے کم 230 ملین ڈالر ماہانہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت اقتصادیات کے سیکرٹری خاتم عویضہ نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مصری سرحد پر کھودی گئی زیرزمین سرنگیں ہی محصورین غزہ کا نظام زندگی چلانے کا آخری سہارا ہے۔ ان کی بندش اور مسماری کے نتیجے میں شہریوں کو سنگین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سرنگوں کی مسماری سے زراعت، صعنت تجارت حتی کہ تعمیراتی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے۔ یہ سرنگیں غزہ کے شہریوں کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھتی ہیں اور شہر کے باشندوں کی بنیادی ضروریات کا چالیس فی صد انہی سرنگوں سے غزہ پہنچ رہا ہے۔

حاتم عویضہ کا کہنا تھا کہ شہر میں سنہ 2008 ء کے بعد بے روزگاری کی شرح اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اس وقت کم سے کم بے روزگاری کی شرح 43 فی صد سے تجاوز کرچکی ہے۔ سرنگوں کی مسماری کے نتیجے میں گذشتہ تین ماہ میں شہر میں شرح نمو میں تین فی صد کمی آئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں پر اضافی بوجھ پڑا ہے جس کے باعث شہریوں کی قوت خرید میں بھی کمی آگئی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.