• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

22 سالہ حماد محمد نصیر اسرائیلی مظالم کا ہوا شکار

ہفتہ 04-05-2019
in غزہ
0
22 سالہ حماد محمد نصیر اسرائیلی مظالم کا ہوا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں ایک اورفلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے
وزارت صحت غزہ کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ڈرن نے غزہ کے علاقے بیت حانون میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 22 سالہ عماد محمد نصیر شہید اور تین افراد زخمی ہوگئے ، زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے بيت لاهيا اور خان یونس کےزرعی زمین اور رہائشی عمارتوں پر بھی بھاری شیلنگ کی گئی جس سے متعدد افراد کے زخمی ہونے اور فصلوں کوشدید نقصان کی اطلاعات ہیں ۔
گزشتہ روز سے آج تک اسرائیلی جارحیت میں اب تک 5فلسطینی شہید جبکہ 34 بچوں سمیت 82 افراد د زخمی ہوچکے ہیں ، زخمیوں میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: شہیدغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.