• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ نسل کش جنگ میں تینتس فیصد صہیونی فوجی ذہنی بیماری کا شکار، خودکشیوں کا خدشہ

چھبیس ہزار فوجی نفسیاتی بیماریوں اور شدید ذہنی دباؤ(پی ٹی سی ڈی) جیسے سنگین عوارض میں مبتلا ہیں۔

جمعرات 07-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
خان یونس: القسام کے وار سے صہیونی افسر و فوجی ہلاک

TOPSHOT - An Israeli army tank rolls in southern Israel along the border with the Gaza Strip on January 24, 2024, amid ongoing battles between Israel and the Palestinian militant group Hamas. (Photo by JACK GUEZ / AFP) (Photo by JACK GUEZ/AFP via Getty Images)

0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج کے شعبہ بحالی نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت تقریباً اسی ہزار فوجیوں کا علاج جاری ہے، جن میں سے چھبیس ہزار فوجی نفسیاتی بیماریوں اور شدید ذہنی دباؤ(پی ٹی سی ڈی) جیسے سنگین عوارض میں مبتلا ہیں۔

قابض عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت کے مطابق زیرِ علاج اسی ہزار فوجیوں میں سے چھبیس ہزار (تقریباً تینتس فیصد) ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں، جن میں سے ایک تہائی سے زائد شدید ذہنی دباؤ (پی ٹی سی ڈی) میں مبتلا ہیں۔

شعبہ بحالی کے سالانہ دو اشاریہ چار ارب شیکل کے بجٹ کا نصف حصہ صرف ان ذہنی مریض فوجیوں کے علاج پر خرچ کیا جا رہا ہے۔

دو ہفتے قبل ذہنی صدموں سے متاثرہ قابض فوجیوں نے بروقت علاج اور مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی خیمے لگائے تھے۔ وہ جسمانی طور پر زخمی سفاک فوجیوں کی طرح سلوک کا مطالبہ کر رہے تھے۔

قابض فوج کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ظالم فوجیوں میں خودکشیوں کی بڑی وجہ غزہ میں درپیش خوفناک جنگی حالات ساتھیوں کی ہلاکت اور طویل عرصے تک جنگی ماحول میں رہنا ہے۔

2025 سےاب تک سولہ قابض اسرائیلی فوجی خودکشیاں کرچکے ہیں (ایک ماہ میں چار)، 2024 میں اکیس صہیونی فوجیوں نے خودکشیاں کیں تھیں، 2023 میں جابر فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد سترہ تھی جبکہ 2022 میں خودکشی کرنے والے غاصب فوجی چودہ تھے۔

یہ اعداد و شمار قابض اسرائیلی فوج میں بڑھتے ہوئے ذہنی بحران کی عکاسی کرتے ہیں، خاص طور پر 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر نسل کشی کی جنگ مسلط کرنے کے بعد، جس میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.