• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ: صہیونی بمباری سے انٹرنیٹ معطل

یہ صورتحال قابض صہیونی فوج کی شدید جارحیت کے باعث پیدا ہوئی جس نے سروس فراہم کرنے والے اہم راستے کو تباہ کر دیا

بدھ 18-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی بمباری سے انٹرنیٹ معطل
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں زمینی فون اور انٹرنیٹ کی خدمات ایک بار پھر مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہیں۔ یہ صورتحال قابض صہیونی فوج کی شدید جارحیت کے باعث پیدا ہوئی جس نے سروس فراہم کرنے والے اہم راستے کو تباہ کر دیا۔

فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن نظام کو کنٹرول کرنے والے ادارے نے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ وہ اس مسئلے پر پوری توجہ دے رہا ہے اور خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ تکنیکی صورتحال کا جائزہ لے کر جلد از جلد رابطہ بحال کیا جا سکے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی غزہ میں انٹرنیٹ اور زمینی فون سروسز پانچ دنوں تک مکمل طور پر بند رہی تھیں۔

قابض اسرائیل کی ساتھ اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی وحشیانہ جنگ کے دوران غزہ میں انٹرنیٹ اور فون کی خدمات کئی بار معطل ہو چکی ہیں۔ اس کی بنیادی وجوہات قابض فوج کی بمباری ہے اس کے علاوہ ایندھن کی بھی شدید کمی ہے جو بجلی کے جنریٹرز کو چلانے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔

یہ انسانی زندگی کی بنیادی سہولیات کو روکنے اور فلسطینیوں کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کی ایک اور ظالمانہ کوشش ہے تاکہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری مظالم عالمی سطح تک پہنچ نہ سکیں۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.