• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس سے وابستگی کی پاداش میں 40 اساتذہ برطرف

جمعرات 10-09-2009
in فلسطین
0
teachers-dismissed
0
SHARES
0
VIEWS

teachers-dismissed رام اللہ میں سلام فیاض کی غیرقانونی حکومت کی وزارت تعلیم نے ضلع الخلیل کے 40 اساتذہ کو حماس سے وابستگی کی پاداش میں ملازمتوں سے برطرف کر دیا ہے-

 

وزارت تعلیم کے ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ جنوبی الخلیل کے جن 29 اساتذہ کو نکالا گیا انہیں چند روز قبل ہی تعینات کیا گیا تھا مگر سکیورٹی حکام نے ان تعیناتیوں کو روک دیا- ذرائع کے مطابق محمود عباس کی وفادار اسی ملیشیا کے کہنے پر ہی شمالی الخلیل کے ان 11 اساتذہ کو برطرف کردیا گیا ہے جو گزشتہ 3 سال کے دوران تعینات ہوئے تھے- وزارت تعلیم گزشتہ 3 ماہ کے دوران سینکڑوں اساتذہ کو عباس ملیشیا کی تفتیش کے بعد حماس سے وابستگی کے الزام میں نوکریوں سے نکال چکی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.