• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 18 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یورپی یونین کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی غزہ آمد

اتوار 02-12-2012
in غزہ
0
plf europen union
0
SHARES
0
VIEWS
 

یورپی یونین کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ہفتے کی شام مصر کے راستے رفح بارڈر سے فلسطینی محصور اور جنگ زدہ شہرغزہ کی پٹی میں پہنچا ہے۔

وفد میں یورپی یونین کے اراکین پارلیمان، سیاسی رہ نما، انسانی حقوق کے کارکن اور میڈیا کے نمائندے شامل ہیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رفح بارڈر سے غزہ داخلے کےبعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفد کے اراکین نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد شہر میں پچھلے ماہ اسرائیلی فوج کی جارحیت اور غارت گری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا جائزہ لینا ہے۔ وہ دورے کے دوران سولین کو تباہ کن ہتھیاروں  سے نشانہ بنانےاور بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے بارے میں ایک رپورٹ بھی تیار کریں گے جسے بعد ازاں یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔خیال رہے کہ 14 سے 21 نومبر کو صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر ہزاروں حملے کر کے 200 شہریوں کو شہید اور 1400  کو زخمی کر دیا تھا۔ حملے میں اربوں ڈالرز انفراسٹرکچر بھی تباہ کیا گیا۔ صہیونی جارحیت کے بعد کسی اعلیٰ اختیاراتی یورپی وفد کا یہ پہلا دورہ غزہ ہے۔ یورپی وفد دورے کے دوران حماس کی قیادت اور فلسطینی حکومت کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے بھی ملاقات کرے گا۔

 بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
 
 
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.