• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ہزاروں افراد کا فلسطینی اتھارٹی کے ناروا اور انتقامی رویے کے خلاف احتجاج

پیر 18-03-2019
in غزہ
0
ہزاروں افراد کا فلسطینی اتھارٹی کے ناروا اور انتقامی رویے کے خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے ناروا اور انتقامی رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صدر محمود عباس سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا شکار ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں جن میں شہداء کے لواحقین، اسیران کے اہل خانہ اور تنخواہوں سے محروم سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد شامل تھی نے صدر عباس سے سبکدوش ہونے کا مطالبہ کیا۔

غزہ کے علاقے جبالیا میں نکالے گئے جلوس میں ہزاروں فلسطینیوں نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اُٹھا رکھے تھے جن پر اپریل 2017ء سے غزہ کے عوام پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے صدر عباس سے منصب صدارت چھوڑنے اور عوام کی گردوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔

جنوبی غزہ اور مغربی غزہ میں بھی اتوار کو ہزاروں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے خلاف جلوس نکالے اور صدر محمود عباس سے برطرفی کا مطالبہ کیا۔

Tags: احتجاجاستعفیٰانتقامیبرطرفیجلوسسبکدوشسیاستصدرغزہفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.