• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

گیس کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی ، دسیوں زخمی

جمعرات 07-02-2019
in غزہ
0
گیس کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی ، دسیوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آتش زدگی کا یہ واقعہ غزہ کے خان یونس شہر میں المنارہ کالونی میں گھریلو استعمال کے گیس کے ایک گودام میں پیش آیا۔

جھلس کر زخمی ہونے والوں میں فائر بریگیڈ کے پانچ کارکن بھی شامل ہیں۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ آگ ایک گیس ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے لگی جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

Tags: آتش زدگیاسٹیشنجھلسخان یونسدھماکےغزہفلسطینگودامگیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.