• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کے باعث غزہ سنگین صورتحال کا شکا رہے، إبراهيم أبو النجا

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس کے باعث غزہ سنگین صورتحال کا شکا رہے، إبراهيم أبو النجا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) إبراهيم أبو النجا کا کہنا ہے کہ گنجان آباد شہر ہونے اور صیہونی ریاست کی  تیرا سالہ ناکہ بندی  نے غزہ کی صورتحال کو سنگین نوعیت کا کردیا ہے۔

تحریک فتح کے ایک سینئر رہنما  اور مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ شہر کے سابق گورنر  إبراهيم أبو النجا نے غزہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ غزہ دنیا کے گنجان آباد شہروںمیں شمار ہوتا ہے جبکہ صیہونی ریاست کی جانب سے جاری طویل ترین معاشی ناکہ بندی کے باعث صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہیں ، انھوں نے کہا کہ عالمی وباء نے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں تباہی مچادی ہے جبکہ غزہ کی صورتحال سے ہم سب واقف ہیں ۔

انھوں نے مزید کہا کہ  کورونا وائرس کا معاملہ معلومات کا نہیں ہے ، اور  نہ ہی اس سے  انکار ممکن ہے، یہ بیماری ایک حقیقت ہے اور سے انکار نہیں کیا جاسکتا  اس کی حقیقت سے انکار خطرے کو کم نہیں کرسکتا ۔

Tags: إبراهيم أبو النجاغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.