• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس: غزہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ

پیر 02-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس: غزہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی وباء غزہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے قابوپانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں وزارت صحت  کے ترجمان سلامہ معروف نے ایک بیان میں کہا کہ مختلف شعبوں کو کام کے لیے کھولنے کے نتیجے میں کرونا کی وبا میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اگر وبا بے قابو ہونے کا اندیشہ ہوا تو غزہ کے تمام علاقوں میں لاک ڈائون لگانا پڑے گا۔انہوں نے شہریوں‌پر زور دیا کہ وہ کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے حفاظتی ایس اوپیز پرسختی کے ساتھ عمل درآمد کریں۔سلامہ معروف کا کہنا تھا کہ ہم کرونا کے پہلے مرحلے سے دوسرے مرحلے کی طرف منتقل ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا کے 185 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: سلامہ معروفغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.