• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

چاقو برآمدگی کا دعوی،صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا

پیر 08-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 17 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج نے اتوار کی شام ایک اور فلسطینی گرفتار کر لیا،نوجوان سے چاقو کی برآمدگی کا دعوی کیا گیا۔

دستیاب ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق ایک اسرائیلی نیوز چینل اسرائیلی فوج کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ رات بیت المقدس کے پاس سے ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کیا گیا  ہے جس کے پاس سے چاقو برآمد ہوا ہے۔

اسرائیلی نیوز چینل نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی شہری اس چاقو کے ذریعے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی شہری کو مزید تفتیش کے لیے قریبی جیل منتقل کر دیا ہے۔

یاد رہے کے اسرائیلی فوج کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ  وہ گزشتہ طویل عرصے سے متعدد فلسطینیوں کو اس طرح کے جھوٹے الزامات لگا کر گرفتار کرچکی ہے۔

Tags: فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.