• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

چار سال کے بعد مصر غزہ کے عمرہ زائرین کی سفری سہولت دینے کو تیار

منگل 18-12-2018
in غزہ
0
چار سال کے بعد مصر غزہ کے عمرہ زائرین کی سفری سہولت دینے کو تیار
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی حج ٹور آپریٹر کمپنیوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ مصر کی حکومت نے غزہ کی پٹی کے عمرہ زائرین کو حجاز مقدس سفر کے لیے سہولیات کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی حج ٹور آپریٹرز کے مطابق مصری حکومت کی طرف سے غزہ کے عمرہ زائرین کو اجازت ملنے کےبعد آئندہ سال کے آغاز معتمرین کے قافلے چلنا شروع ہوجائیں گے۔

حج ٹور آرگنائزیشن عوض ابو مذکور نے بتایا کہ مصر کی طرف سے فلسطینی اوقاف کی طرف سے دی گئی درخواست پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔ حال ہی میں فلسطینی حج وعمرہ کمپنیوں اور مصری سیکیورٹی اداروں کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس میں غزہ کے عازمین عمرہ کو مصر کے راستے حجاز مقدس جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

ابو مذکور نے بتایا کہ چار سال سے غزہ کی ٹور آپریٹر کمپنیوں کو عمرہ سروسز نہ ہونے کی وجہ سے سالانہ دو ملین ڈالر سے زائد کا نقصان اُٹھانا پڑتا تھا۔

ابو مذکور نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عمرہ زائرین کی حجاز مقدس سفر کے لیے تکنیکی اور انتظامی تیاریاں جاری ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر معتمرین کی تعداد درست نہیں بتائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور تفصیلات جاری کریں گے۔

Tags: انتظامیحجحجازحکومتزائرینسفریسہولتسوشل میڈیاعمرہفلسطینقافلےمحکمہ اوقافمذہبیمصرنقصان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.