• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

پارلیمنٹ کی تحلیل پر فلسطینی جماعتوں کا سخت رد عمل

اتوار 23-12-2018
in غزہ
0
پارلیمنٹ کی تحلیل پر فلسطینی جماعتوں کا سخت رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر فلسطینی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما مشیر المصری نے فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ محمود عباس کی صدارت کی مدت ختم ہو گئی ہے اس لئے ان کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے بھی محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔

واضح رہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے کل رات پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

محمود عباس کا کہنا ہے کہ عدالت نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے 6 ماہ میں الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے، عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد ضروری ہے۔

Tags: الیکشنپارلیمنٹتحلیلجہاد اسلامیحماسصدارتفلسطینفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.