ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے ایک بحری جہاز امدادی سامان لیکر غزہ کی جانب روانہ ہوگیا، اہل غزہ کی نصرت اور غزہ کا ظالمانہ اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے روانہ اس جہاز میں فلسطینیوں کے حامی سرگرم کارکن سوار ہیں۔
اسرائیلی ریڈیو نے امدادی قافلے کے منتظمین کے حوالے سے بتایا کہ وہ اسرائیلی فوج کے کسی بھی حملے کا قوت سے جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین