• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملین مارچ پر حملہ اسرائیل کا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا: القدس بریگیڈ

ہفتہ 30-03-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
ملین مارچ پر حملہ اسرائیل کا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا: القدس بریگیڈ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کےعسکری ونگ القدس بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے میں آج 30 مارچ بہ روز ہفتہ ہونے والے ملین مارچ پر حملہ کیا تو اسے اسرائیلی فوج کی طرف سے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے ایک ٹی وی بیان میں کہا کہ ہفتے کے روز ملین مارچ کے شرکاء کو نشانہ بنایا گیا تو اسے اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت تصور کیا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم دشمن کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ خون خرابہ کرنے اور فلسطینیوں کی جانوں سے کھیلنے سے باز رہے۔ اگر غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تو اسے دشمن کی طرف سے اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں آج حق واپسی ملین مارچ منعقدہ کیا جا رہا ہے جس میں لاکھوں فلسطینیوں کی شرکت متوقع ہے۔

ادھر اسرائیلی حکام نے غزہ میں ہونے والے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے تمام تراقدامات کے استعمال کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کی سرحد پر جمع ہونے والےمظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداعلانالقدسبریگیڈترجمانجارحیتجنگحق واپسیحملہشرکاءغزہفلسطینقاتلانہمظاہرینملین مارچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.