• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مقبوضہ فلسطین: کرونا وائرس سوشل میڈیا تبلیغ و اشاعت کا اہم ذریعہ بن گیا

منگل 05-05-2020
in غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: کرونا وائرس سوشل میڈیا تبلیغ و اشاعت کا اہم ذریعہ بن گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مساجد کی بندش، نماز جمعہ اور تراویح کےاجتماعات نہ ہونے کےباعث   فلسطینی  دین اسلام سے متعلق معمول کے دروس ہائے قرآن واحادیث سے استفادہ کرنے  حاصل کرنے کے لیےسوشل میڈیا دین  کی تبلیغ  واشاعت کا ایک متبادل ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین  میں کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر مساجد کو بند رکھنے کی پابندی، نماز جمعہ اور تراویح کےاجتماعات کے نہ ہونے کےباعث فلسطینی  عالم دین اور مبلغ الشیخ محمد ابو سعدہ مساجد میں نمازیوں کی موجودگی میں اسلامی تعلیمات کے دروس دینے کے بجائے اب سوشل میڈیا بالخصوص  سماجی رابطون کی ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے اپنے دروس اور لیکچر عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں.

کرونا وائرس سے بچاؤ اور فرزندان اسلام تک اپنے خطابات کو پہنچانے کیلئے  الشیخ محمد ابو سعدہ کبھی براہ راست اپنےخطاب کرتے ہیں اور بعض اوقات اپنے ریکارڈ کئے گئے پروگرام کو پیش کرتے ہیں بعض اوقات وہ دینی دروس تحریری شکل میں بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں یہ دینی دروس انہوں نے غزہ کی مساجد میں ماہ صیام کے بعد فرض نمازوں کے بعد کے لیے تیار کر رکھے ہیں۔

Tags: الشیخ محمد ابو سعدہغزہفرزندان اسلامکورونا وائرسمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.