• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی غزہ کی پٹی سمیت متعدد علاقوں پربمباری

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی غزہ کی پٹی سمیت متعدد علاقوں پربمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں بالخصوص مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں  اورفلسطینیوں کے زراعت کے علاقے کو نشانہ بنارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نےعلی الصبح غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں   مختلف مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کی  املاک  کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

دوسری جانب صہیونی فوج  نے خان یونس کے ہی مشرق میں واقع ال زنااور ابو انترکے اطراف کے زرعی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے چھاپے مارے اور درجنوں فلسطینی افرادکو تشدد کا نشانہ بنایا  ۔

 فلسطینی باشندوں پر صہیونی فوج کے بے رحمانہ تشدد کے نتیجےمیں مقامی افراد نے قابض فوج پر پتھراؤ کے زریعے  بچاؤ کی کوششیں کی جس کے جواب میں صہیونی فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی اور فلسطینیوں کی کھڑی فصلوں کو آگ لگادی۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج گزشتہ کئی روز سے غزہ کی پٹی میںجنگی طیاروں سے بمباری کر رہی ہے  اور بالخصوص مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں، فلسطینیوں کے زراعت کے علاقے کو نشانہ بنارہی ہے۔

Tags: خان یونسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.