• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا وائرس کے 643 نئے کیسز

بدھ 11-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا وائرس کے 643 نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 اموات اور  643 نئے کیسز سامنے آئے ہیں  جبکہ  801 افراد کی صحت یابی کی رپورٹ حاصل ہوئی ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صہیونی ریاست میں وزیر صحت می الکیلہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں  کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 643ہوگئی ہے جبکہ108 وہ لوگ ہیں جو اس وباء کا مقابلہ کرتے ہوئے صحت یاب ہوئے ہیں ۔

الکیلہ نے فلسطین میں اس وائرس کی وبا کی صورتحال کے بارے میں روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ  یہ ہلاکتیں اریحا کے ایک 65 سالہ شہری ، السواہرا کے ایک 70 سالہ شہری ، رام اللہ کے شہری ، اور غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک 72 سالہ شہری کے لئے ریکارڈ کی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئی ہلاکتیں درج ذیل کے مطابق تقسیم کی گئیں ہیں جن میں الخلیل، نابلس ،جینن سے تعلق رکھنے والے باشندوں پر مشتمل ہیں ۔

Tags: اریحا شہرجیننرام اللہعالمی وباء کورونامی الکیلہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.