• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ٹینکوں سےمزاحمتی رصد گاہ پر بمباری سے 7 فلسطینی زخمی

جمعہ 22-03-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
صیہونی ٹینکوں سےمزاحمتی رصد گاہ پر بمباری سے 7 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے فلسطینی مزاحمتی رصدگاہ پر گولہ باری کی جس کے نتیجےمیں کم سے کم 7 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح کے مشرق میں خان یونس کے قریب واقع ’’حماس‘‘ کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی فلسطینیوں کی طرف سے صیہونی کالونیوں پر دھماکہ خیز اور آتش گیر غبارے پھینکنے کے رد عمل میں کی گئی۔

ادھر اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کے اندر سے سرحد کی دوسری جانب واقع ’’شاعر ھنیگیو‘‘ صیہونی کالونی میں دھماکہ خیز مواد سے لیس ایک غبارہ گرنے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔ تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے پھٹنے والے مواد کی چھان بین تو پتا چلا کہ اس میں تباہ کن دھماکہ خیز مواد بھرا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب آنے والے فلسطینیوں پر بھی فائرنگ کی۔

Tags: آتش گیراسرائیلبمباریٹینکوںحماسخان یونسدھماکہصیہونیغبارہغزہفلسطینمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.