• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش: القدس امانت کے عنوان سے سب سے بڑی ویڈیو کانفرنس

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مراکش: القدس امانت کے عنوان سے سب سے بڑی ویڈیو کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ویڈیو کانفرنس میں عرب ممالک اور دنیا بھر سے ماہرین اور  دانشوروں سمیت  فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والی شخصیات نے شرکت کی نے شرکت کی۔

گزشتہ روز مراکش کے شہر رباط میں خلیجی ممالک  متحدہ عرب امارات، بحرین افریقی ملک  سوڈان کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے خلاف ‘القدس امانت اور اسرائیل سے دوستی غداری’ کےعنوان سے ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس میں جس میں عرب ممالک اور دنیا بھر سے ماہرین اور دانشوروں نے شرکت کی۔

کانفرنس میں مراکشی ڈیموکریٹک نیٹ ورک برائے یکجہتی برائے لوگوں کے کوآرڈینیٹر ، محمد غفری نے واضح کیا کہ وہ جس نیٹ ورک کی سربراہی کرتے ہیں ، وہ فلسطینی عوام کے حقوق کے حق میں مستقل طور پر کھڑا ہے اور لڑائی لڑ رہا ہے ، انہوں نے صیہونی منصوبے کا تعلیمی ، شہری اور سیاسی طور پر مقابلہ کرنے کے لئے عرب اور بین الاقوامی جدوجہد کانفرنسوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔

منعقدہ کانفرنس میں بحرین، امارات اور سوڈان کے اسرائیل کے ساتھ طے پائے نام نہاد امن معاہدوں کو فلسطینی قوم کے ساتھ غداری سے تعبیر کیا گیا ہے۔اس کانفرنس کا اگلا سیشن 7 اور 8 نومبر کو منعقد کیا جائے گا جس میں فلسطینی قیادت، عرب ممالک اور پوری دنیا سے فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے ماہرین اور شخصیات شرکت کریں گی۔

کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ، بین الاقوامی سماجی کارکن منڈیلا منڈیلا اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں‌گی۔

Tags: رباطمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.