• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محمود عباس کے انتقامی سیاست کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پیر 18-02-2019
in غزہ
0
محمود عباس کے انتقامی سیاست کا نوٹس لینے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس کی انتقامی سیاست کے ستائے ملازمین نے اپنا دکھڑا اقوام متحدہ کے سامنے بیان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنخواہوں سے محروم کیے گئے ملازمین نے 8 زبانوں میں ایک پٹیشن تیار کی ہے جسے مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے میلاڈونوف کو ارسال کیا گیا ہے۔ اس مکتوب میں اقوام متحدہ کے مندوب کو صدر محمود عباس کی انتقامی پالیسی سےآگاہ کرتے ہوئے تنخواہوں کی کٹوتی اور بندش کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

اس فہرست میں شہریوں نے تفصیلات بتاتےہوئے کہا ہے کہ صدر عباس کی انتقامی سیاست کے نتیجے میں ہزاروں سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ صدر عباس نے غزہ کی پٹی کے اسیران، شہداء کے اہل خانہ اور زخمیوں کی کفالت کے لیے  ان کے وظائف بھی بند کردیے ہیں۔

اس پٹیشن پر فلسطین اور عرب ممالک کی 316 شخصیات کے دستخط ثبت کیے گئے ہیں۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ عرب اقوام اور دنیا کے زندہ ضمیر لوگ صدر عباس کی ملازمین کی معاشی انتقامی کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے ان پر دباؤ ڈالیں۔

Tags: اقوام متحدہانتقامیپٹیشنسیاستعرب ممالکغزہفلسطینمحمود عباسمشرق وسطیٰملازمینمندوبوظائف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.