• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محصور غزہ کی واحد بین القوامی گزرگاہ "رفح ” تین روز کیلئے بند

پیر 26-08-2019
in غزہ
0
محصور غزہ کی واحد بین القوامی گزرگاہ "رفح ” تین روز کیلئے بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ ) مصری حکام نے اندرونی سیکیورٹی کے تحت فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ ‘رفح ‘ کو تین کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں مطلع کیا ہے کہ رفح گذرگاہ اتوار سے منگل تک دوطرفہ آمد ورفت کے لیےمکمل طورپربندرکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی محاصرے کا شکار محصور غزہ کی رفح گزرگاہ بیرونی دنیا سےرابطے کی واحد گذرگاہ ہےجو مصری سرحد سے ملی ہے ، مصری حکومت  اس گزرگاہ کو اپنی مرضی کے مطابق کھولتی ہے جبکہ  یہ گذرگاہ طویل عرصے تک بند رہی ہے جس کے بعد غزہ میں داخل ہونے کا کوئی راستہ نہیں تھا  اور محصور شہری خطرناک صورتحال سے گزررہے تھے  جس کو بین القوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی کوششوں سے دوبارہ کھولنے  میں کامیابی ملی ۔

Tags: googleاسرائیلی محاصرےگزرگاہ "رفح "مصری سرحد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.