• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محصورین غزہ کو سہولیات کی فراہمی کی کوششوں پر اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر سے تبادلہ خیال

جمعرات 04-04-2019
in غزہ
0
محصورین غزہ کو سہولیات کی فراہمی کی کوششوں پر اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر سے تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور محصورین غزہ کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ امیر قطر کی طرف سے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قطر نے غزہ میں انسانی بہبود اور تعمیر نو کے شعبوں میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

دوسری جانب امیر قطر نے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے جاری ہر سطح پر جدوجہد کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کی بہبود کے لیے ہر ممکن اقدام اور مدد کریں گے۔

خیال رہے کہ مصر کی کوششوں سے غزہ کی پٹی پرعائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کے لیے مؤثر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اسماعیل ھنیہ نے ان کوششوں کے بارے میں بھی امیر قطر کو اعتماد میں لیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہامیرحقوقحماسسربراہسیاسیغزہفلسطینقطرمحصورینِمصرناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.