• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

لکسمبرگ کا غزہ کی تعمیر نو کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ

پیر 09-11-2015
in غزہ
0
Luxembourg
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی یورپ کے ملک لکسمبرگ نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کا عمل تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عالمی امدادی اداروں سے غزہ کی تعمیر کے لیے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لکسمبرگ کے وزیرخارجہ یان اسلبورن گذشتہ روز غہزہ کی پٹی پہنچے تھے جہاں انہوں نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بعد ازاں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ غزہ کا دورہ کرنے کے بعد مجھے یہاں کے حالات دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے۔ غزہ میں حقیقی معنوں میں ایک المیہ رونما ہوا ہے۔ اس سے نکلنے کے لیے تعمیر نو کے کام میں مزی تیزی لانے کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو بہتر زندگی گذارنے، بچوں کو تعلیم کے حصول اور تشدد کے بغیر امن کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے۔ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھے گا اور ساتھ ہی عالمی برداری سے زور دے گا کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے فنڈز جاری کرنے کے کیے گئے وعدے پورے کرے۔

خیال رہے کہ لکسمبرگ کے وزیرخارجہ اسلبورن اتوار کو مغربی کنارے سے ہوتے ہوئے ایریز گذرگاہ سے غزہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے مندوبین اور فلسطینی قومی حکومت کے اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔

اسلبورن نے امداد دینے والے عالمی اداروں اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے اپنی جانب سے کیے گئے امداد کے وعدے پورے کریں۔

خیال رہے کہ سنہ 2014 ء کے وسط میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیل کی وحشیانہ جنگ کے نتیجے میں 12 ہزار مکان کلی جب کہ 1 لاکھ 60 ہزار مکانات جزوی طور پرمتاثر ہوئےتھے۔ ان میں 66 ہزار مکانات ناقابل رہائش ہوگئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.