• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطر کا کورونا کی خطرناک صورتحال میں غزہ کی فوری امداد

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطر کا کورونا کی خطرناک صورتحال میں غزہ کی فوری امداد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوروناکے نتیجے  صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہے  اس سلسلے میں کورونا کے مریضوں کے علاج اور آکسیجن کی کمی دور کرنے کےلیے فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں بحالی اور تعمیر نوکیلئے قطر کی قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ اور قطری سفیر محمد العمادی نے گزشتہ روز غزہ میں کورونا وائرس کی گھبیر صورتحال کے پیش نظر  فوری امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ  کو غزہ کے محصور عوام بالخصوص کرونا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کا اندازہ ہے،  اس حوالے سے قطری حکومت غزہ کے عوام کوآکسیجن کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کرے گی۔

ان کا کہنا تھا  کہ آئندہ چند روز میں غزہ کی پٹی میں موجود اسپتالوں بالخصوص کرونا مریضوں کے علاج کے لیے مختص یورپی اسپتال کو آکسیجن کی درکار مقدار فراہم کی جائے گی۔

العمادی کا کہنا تھا کہ یورپی اسپتال میں آکسیجن کا صرف دو ہفتے کا اسٹکا موجود ہے اور مزید 55 ہزار ڈالر کی مالیت سے آکسیجن کی اضافی مقدار فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے غزہ کی پٹی میں کرونا کی تیزی کے ساتھ پھیلتی وبا پرقابو پانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جنگ زدہ اور محصور علاقے میں کرونا کی وبا کا پھیلنا خطرناک ہوسکتا ہے۔

Tags: غزہقطری سفیرکورونا وائرسمحمد العمادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.