• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 3 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قافلۂ شہداء میں ایک اور عظیم اضافہ، حماس کے فوجی کمانڈر محمد السنوار شہید ہوگئے

گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل کے خلاف کارروائی کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا ہے اور بعد ازاں وہ بھی لڑائی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

پیر 01-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
قافلۂ شہداء میں ایک اور عظیم اضافہ، حماس کے فوجی کمانڈر محمد السنوار شہید ہوگئے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اپنے فوجی سربراہ کمانڈر محمد السنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں محمد السنوار کی شہادت کی تفصیلات فی الحال ظاہر نہیں کی گئیں، تاہم تنظیم نے ان کی اپنے دیگر رہنماؤں کے ساتھ تصاویر جاری کرتے ہوئے انہیں ’’شہید‘‘ قرار دیا۔

خیال رہے کہ محمد السنوار، حماس کے سیاسی دفتر کے سابق سربراہ یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی تھے، جنہیں گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل کے خلاف کارروائی کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا ہے اور بعد ازاں وہ بھی لڑائی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

محمد السنوار نے 1991 میں القسام بریگیڈز میں شمولیت اختیار کی اور بھائی کی شہادت کے بعد تنظیم میں اہم عسکری ذمہ داریاں سنبھالیں۔

حماس کے مطابق خاندانِ السنوار نے ایک بار پھر اپنے لہو سے وفا اور قربانی کی وہ تاریخ رقم کی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.