• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 2 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قاتل حکومت نے 15 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی غزہ حکام کے حوالے کیے، ریڈ کراس

ناجائز صہیونی فوج کی طرف سے واپس کیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی مجموعی تعداد ایک سو پینسٹھ ہو گئی ہے۔

بدھ 22-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیل نے نوے شہداء کے جسدِخاکی واپس کردیے ، گولیاں اور تشدد کے آثار نمایاں
0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل نے مزید پندرہ فلسطینی شہداء کے جسد خاکی غزہ پٹی کے حکام کے حوالے کر دی ہیں جس کے بعد غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اب تک قاتل ناجائز صہیونی فوج کی طرف سے واپس کیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی مجموعی تعداد ایک سو پینسٹھ ہو گئی ہے۔

ریڈ کراس کے بیان میں کہا گیا، بین الاقومی ریڈ کراس کمیٹی نے پندرہ فلسطینیوں کی لاشیں غاصب اسرائیل سے غزہ پٹی منتقل کرنے کے عمل میں مدد کی جس کے بعد غزہ پٹی کی مقامی وزارت صحت نے بھی تصدیق کر دی کہ اسے مزید پندرہ فلسطینیوں کی واپس کی گئی تمام لاشیں مل گئی ہیں۔

حماس کی طرف سے ہلاک شدہ صہیونی یرغمالیوں اور سفاک فوج کی طرف سے شہید فلسطینیوں کی لاشوں کا یہ تبادلہ امریکہ اور دیگر ثالث ممالک کی کوششوں سے طے پانے والے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا حصہ ہے۔

غزہ امن منصوبے کے تحتقاتل ریاست اسرائیل کو ہلاک ہونے والے ہر یرغمالی کی حماس کی طرف سے واپس کی گئی لاش کے بدلے پندرہ فلسطینیوں کی لاشیں واپس کرنا ہیں۔

منگل کو لوٹائی گئی فلسطینیوں کی لاشوں کے ریڈ کراس کے ذریعے غزہ بھجوائے جانے سے پہلے پیر بیس اکتوبر کو قابض اسرائیل نے تصدیق کر دی تھی کہ اسے حماس کی طرف سے ریڈ کراس کے حوالے کی گئی اور ہلاک ہو جانے والے صہیونی یرغمالیوں میں سے تاحال مجموعی طور پر تیرویں یرغمالی کی لاش مل گئی تھی۔

Tags: جسد خاکیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی شہداء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.