• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطین میں کرونا وائرس سے متاثریں  کی نگہداشت جاری

پیر 02-03-2020
in غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں کرونا وائرس سے متاثریں  کی نگہداشت جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئے 55 افراد کو طبی معائنے کے عمل سے گذرا جا رہا ہے تاہم فلسطین میں اب تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سے فلسطین آنے والے افراد کو حفاظتی اقدامات کے تحت دیگر فلسطینیوں سے الگ تھلگ رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے تاکہ ان کی وجہ سے ‘کورونا’ وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔

کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں ایک اسپتال کو صرف چین سے آنے والے افراد کے طبی معائنے کے لیے تیار کیا گیا ہے،  چین سے آنے والے تمام افراد کو احتیاطی تدابیر کے تحت اسپتال میں رکھا جائے گا۔ چین سے آنے والے متعدد افراد کو 14 دن تک اسپتال میں رکھا گیا اور کرونا وائرس سے محفوظ ہونے کی تصدیق کی بعد انہیں‌گھروں کو بھیج دیا گیا۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین میں ‘کرونا’ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کرچکی ہے۔ جب کہ 79 ہزار افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: چینغزہفلسطین میں کورونافلسطینیوبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.