• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 18 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی مجلس قانون ساز کل غزہ کی نئی حکومت کیلئے اعتماد کا ووٹ دیگی

ہفتہ 01-09-2012
in غزہ
0
plf vote
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی فلسطینی مجلس قانون ساز اتوار کے روز ایک اجلاس میں حالیہ وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں نئی فلسطینی حکومت کے قیام کے لیےاعتماد کا ووٹ دیگی۔

اسماعیل ھنیہ نے گزشتہ ہفتے اپنی حکومت میں تبدیلی کے لیےحماس کے پارلیمانی بلاک ’’تبدیلی و اصلاح‘‘ کی حمایت حاصل کر لی تھی۔ خصوصی ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ حکومتی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ حالیہ کابینہ کے دو یا تین وزراء کےعلاوہ تمام وزراء کو تبدیل کردیا جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.