• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی ماہی گیرکی بحفاظت واپسی کے لئے مصری حکام سے رابطے جاری ہیں،  ہنیہ

پیر 28-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی ماہی گیرکی بحفاظت واپسی کے لئے مصری حکام سے رابطے جاری ہیں،  ہنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسمعیل ہنیہ نےکچھ روز قبل ہونے والےمصری فوج کے ہاتھوں 2 فلسطینی ماہی گیربھائیوں کی شہادت پر سوگوار خاندان سے تعزیت کی اورگرفتار ہونے ولے تیسرے بھائی کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنے ساتھ کا یقین دلایا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلامی مزحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسمعیل ہنیہ نے الزاؤزا خاندان سے ملاقات کی اورسوگوار خاندان کے دو بیٹوں ماہی گیر محمود اور حسن کی شہادت پر تعزیت کی ساتھ ہی انہیں ان کے تیسرے بیٹے یاسر الزاؤزو کیتفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی بحاظت غزہ واپسی کی کوششوں میں مصری حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔

انہوں نے  متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ حماس اس بڑے نقصان میں ہر قدم پر  ان کے ساتھ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی طاقتیں فلسطینوں پر مظالم اور غیر انسانی سلوک کی داستانیں رقم کر رہی ہیں جبکہ غزہ کی پٹی کے رہائشیوں پر مسلط کردہ صہیونی ناکہ بندی جو کہ بلاجواز ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے مجبور فلسطینیوں کو اپنے بچوں کی روزی اور معاش کے حصول کو مشکل سے مشکل بنارہی ہیں جسے جاری نہیں رہنے دیا جاسکتا   ۔

 واضح ر ہے کہ تحریک حماس کی جانب سے گذشتہ جمعہ کے روز ہونے والے اس پر تشدد واقع کی شدید مذمت کی گئی تھی جس میں علی الصبح غزہ کی پٹی میں رفح کی سمندری سرحد پر مصری فوج  نے ایک ہی خاندان کے3 فلسطینیوں پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں1ماہی گیر زخمی اور 2موقع پر شہید ہوگئے تھے تاہم فائرنگ کے بعد ہی مصری فوج نےزخمی ہونے والے ماہی گیر کو گرفتار کرلیا تھا ۔

Tags: اسمعیل ہنیہحسن ۔محمود۔اور یاسر الزاؤزاصہیونیئزمفلسطینی ماہی گیرمصری فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.