• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی شہری قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود صیہونی جیل میں بند

جمعرات 14-02-2019
in غزہ
0
فلسطینی شہری قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود صیہونی جیل میں بند
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے 22 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری کی قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود اس کی رہائی سے انکار کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے ’’بیت حانون‘‘ کے رہائشی ایاد ابو ھاشم کو کئی روز قبل اسرائیلی جیل سے رہا کیا جانا تھا مگر اسے رہا نہیں کیا گیا۔

اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 43 سالہ ابو ھاشم کو اسرائیلی عدالت سے 22 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی مگر اس کے باوجود اسے رہا نہیں کیاگیا۔ اس کی سزا پوری ہوچکی ہے اور اس کے باوجود اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہے۔

ابو ھاشم کے چچا زاد بھائی عاطف ابو ھاشم نے کہا کہ وہ روزانہ بیت حانون گذرگاہ پرابو ھاشم کی رہائی کا انتظار کرتے ہیں مگر اسرائیلی حکام انہیں رہا کرنےسے پس  وپیش سے کام لے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ایاد ابو ھاشم کے پاس فلسطینی پناہ گزین کا شناختی کارڈ ہے اور وہ سنہ 1996ء میں غزہ آیا جہاں اس نے جامعہ الازھر کی ایک شاخ میں داخلہ لیا۔اس سے قبل وہ قطر میں مقیم رہا ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج نے اسے حراست میں لے لیا اور اس پر جعلی الزامات کےتحت مقدمہ چلایا گیا اور اسے 22 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلاسیرپابند سلاسلپناہ گزینجامعہ الازھرجیلحراسترہائیعدالتغزہفلسطینقطرگذرگاہمقدمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.