• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی سرکاری ٹیلی ویژن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کا فیصلہ

ہفتہ 05-01-2019
in غزہ
0
فلسطینی سرکاری ٹیلی ویژن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے دفتر میں توڑپھوڑ کے واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے کہا کہ فلسطین ٹیلی ویژن کے دفتر میں توپھوڑ کا واقعہ قابل مذمت ہے اور اس کی تحقیقات کے لیے تمام ضروری قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں‌نے کہا کہ نامعلوم افراد کا فلسطین ٹی وی میں گھس کر توڑپھوڑ کرنا ناقابل قبول فلسطینی ابلاغی اداروں پر حملوں کے مترادف ہے۔

ادھرفلسطین ٹیلی ویژن چینل کے چیئرمین سلامہ معروف نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے حکام نے دفتر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں کی  جانے والی توڑپھوڑ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں تخریب کاری اور بدامنی پھیلانی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ٹی وی چینل کے دفتر میں توڑپھوڑ کے واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرکاری ٹی وی کے دفتر میں نامعلوم افراد نے گھس کر توڑپھوڑ کی تھی۔

Tags: ابلاغیتحقیقاتتخریب کاریتوڑپھوڑٹی وی چینلغزہفلسطینوزارت داخلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.