• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی رہنما 17 سال بعد صیہونی زندان سے رہا

ہفتہ 07-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی رہنما 17 سال بعد صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 42سالہ فلسطینی نوجوانو کو 25 سال قبل غزہ  سے اسرائیل کی سلامتی کے خلاف کارروائیوں کے الزام میں گرفتارکیا گیا تھا۔

فلسطینی  اسیروں کے امور کی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  صیہونی ریاست کے خلاف کارروائیوں کے الزام میں گزشتہ 24 سال قبل 7 نومبر 2004ء کو مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کےعلاقے رفح کے محلےدارالسلطان سےگرفتارنیشنل فریڈم موومنٹ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رہنما عبدالروف قعدان کو جمعرات کے روز 17 سال کے بعد رہا کیا گیا۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے قعدان کو 27 سال قید کی سزا سنائی تاہم ان کے وکیل کی طرف سے مسلسل قانونی جنگ میں 10 سال قید میں کمی کردی گئی تھی۔

Tags: صیہونی زندانعبدالروف قعدانغزہفلسطینی رہنمامقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.