• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی رہنما عمر النایف کے قتل میں فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ ہے: النائف کی اہلیہ

منگل 26-02-2019
in غزہ
0
فلسطینی رہنما عمر النایف کے قتل میں فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ ہے: النائف کی اہلیہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تین سال قبل بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیا میں فلسطینی اتھارٹی کے سفارت خانے کے قریب قتل ہونے والے فلسطینی رہنما عمر النائف کی بیوہ نے فلسطینی اتھارٹی پر اپنے شوہر کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید عمرالنایف کی اہلیہ رانیا النایف نے ایک بیان میں کہا کہ ان کے شوہر عمر النایف کے قتل میں فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ لگتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کو عمرالنایف کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ عمر النایف کی آج منگل 26 فروری کو تیسری برسی ہے۔ انہیں تین سال قبل بلغاریہ کے صدر مقام صوفیا میں فلسطینی اتھارٹی کے سفارت خانے کے قریب نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس بھیانک جرم کی ذمہ داری اسرائیلی ریاست کے بدنام زمانہ ادارے ’’ موساد‘‘ پر عائد کی گئی تھی۔

مقتول کی اہلیہ نے کہا کہ ان کےشوہر کو طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کیا گیا۔ فلسطینی اتھارٹی نے عمرالنایف کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی وضع نہیں کی۔

Tags: اسرائیلاہلیہبلغاریہدارالحکومترہنماسفارت خانےصوفیافلسطینفلسطینی اتھارٹیقتلمنصوبےموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.