• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی خاتون سرحدی کراسنگ پر روکنے کی وجہ سے جاں بحق

جمعرات 27-02-2014
in غزہ
0
plf crossing
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ وزارت صحت کے مطابق ایک فلسطینی خاتون غزہ سے مغربی کنارے کے ہسپتال جاتے ہوئے ایریز [بیت حانون] کراسنگ پر جان کی بازی ہار گئیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ 77 سالہ وداد سالم دیب کو نابلس میں دل کی سرجری کے لئے لے کر جایا جارہا تھا کہ اسرائیلی فوج نے انھیں روک لیا۔

قابض اسرائیلی فوج بیت حانون کراسنگ پر جان بوجھ کر لوگوں کو روک لیتی ہے اور کچھ موقعوں پر ان کو بطور مخبر بھرتی کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.