• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے ہر قربانی دیں گے: اسلامی جہاد

جمعرات 11-04-2019
in غزہ
0
فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے ہر قربانی دیں گے:  اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔ ان کا کہنا ہے فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کو اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی پہلی شرط کے طور پر شامل کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے ایک طرف مسلح مزاحمت اور دوسری طرف دشمن کے ساتھ اپنی شرائط پر بالواسطہ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا۔ فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو مزاحمت اور مذاکرات کےمیدان میں معتبر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

النخالہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسیران کے حقوق کے لیے ہر طرح کی جدو جہد کی پابند ہیں اور اسیران کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

اسلامی جہاد نے اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال کرنے والےاسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ جماعت بھوک ہڑتال کرنے والےاسیران کے اصولی مطالبات کی حمایت جاری رکھے گی۔

زیاد النخالہ کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبے ’’صدی کی ڈیل‘‘ کا دوسرا مفہوم یہ ہےکہ فلسطینیوں کو حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے اور اپنی الگ مملکت بنانے کا کوئی حق نہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرانامریکابھوک ہڑتالدفاعزندانفلسطینقربانیمزاحمتیمشرق وسطیٰمطالباتیکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.