• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے مذاکرات تباہی کا راستہ اور قومی فیصلوں پر ظلم ہے: عوامی محاذ

پیر 22-04-2019
in غزہ
0
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے مذاکرات تباہی کا راستہ اور قومی فیصلوں پر ظلم ہے: عوامی محاذ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی بائیں بازو کی سیاسی جماعت پاپولر فرنٹ نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کی دلدل میں نہ اترے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی محاذ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیادت بالخصوص صدر محمود عباس ایک بار پھر قومی فیصلوں سے انحراف کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے جھانسے میں آ رہے ہیں۔ اسرائیل سے مذاکرات تباہی کا راستہ اور قومی فیصلوں پر ظلم ہے۔ فلسطینی قوم اسرائیل سے اعلانیہ اور غیراعلانیہ ہر طرح کے مذاکرات کا بائیکاٹ کرتی ہے۔

عوامی محاذ کی طرف سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل سے مذاکرات کے ذریعے قوم کو بند گلی اور اندھیری غار میں دھکیل رہی ہے۔ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں فلسطینی قوم کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

Tags: اسرائیلتباہیدلدلسیاسیصدرظلمعوامی محاذفلسطینفلسطینی اتھارٹیقوممحمود عباسمذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.