• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ

پیر 26-10-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں سیکڑوں مظاہرین نے فرینچ کلچرل سینٹر کے سامنے فرانس میں حکومتی سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں فرنچ کلچرل سینٹر کے باہر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں شہریوں جن میں بزرگ اور بچے بھی شامل تھے نے فرانس میں حکومتی سرپرستی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

مظاہرین نے فرانسیسی حکومت کے خلاف سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی حفاظت کے عزم کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین نے سابق مصری صدر کے تاریخی جملے دھراتے ہوئے کہا کہ ذاتِ نبی ﷺ ہمارے لئے سرخ لکیر ہے احترام اسی کا ہوگا جو ہمارے نبی ﷺ کا احترام کرے گا اس سے ہمارا اعلان جنگ ہے جو ہمارے نبی ﷺ کی توہین کرے گا۔

Tags: غزہفرانسفرانس کلچرل سینٹرگستاخانہ خٰاکےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.