• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ : 800 فلسطینی شہری پانچ سال بعد عمرہ کے لیے حجاز مقدس روانہ

منگل 05-03-2019
in غزہ
0
غزہ : 800  فلسطینی شہری  پانچ سال بعد  عمرہ کے لیے حجاز مقدس روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کے شہریوں پر عمرے کی ادائیگی پر عائد کردہ پانچ سالہ پابندی کے بعد کل 800 معتمرین کا قافلہ حجاز مقدس روانہ ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت مذہبی امور اور اوقاف کی طرف سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی حجاز مقدس روانگی اور عمرہ کی ادائیگی کی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ غزہ سےاس سال 800 متعمرین عمرہ ادا کریں گے۔ غزہ کی پٹی سے فلسطینی ’’رفح‘‘کراسنگ سے گذرکر مصر کے دار الحکومت قاہرہ تک بسوں کے ذریعے سفرکیا اور وہاں سے ہوائی جہازوں کے ذریعے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام گذشتہ 5 سال سے عمرہ کی ادائیگی سے محروم ہیں۔ پانچ سال میں یہ پہلا موقع ہے جب غزہ کے عوام کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ گذشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے 15 شہریوں کو مصر نے وجہ بتائے بغیر واپس غزہ بھیج دیا۔

Tags: اوقافحجازحکومتعمرہغزہفلسطینقاہرہمصروزارت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.