• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے 55 ہزار بے سہارا خاندانوں میں قطرکی چوتھی امداد تقسیم

منگل 12-03-2019
in غزہ
0
غزہ کے 55 ہزار بے سہارا خاندانوں میں قطرکی چوتھی امداد تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی کے 55 ہزار غریب اور بے سہارا خاندانوں میں گذشتہ روز نقد امداد تقسیم کی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کی طرف سے جاری کردہ گرانٹ فی کنبہ 100 ڈالر کے حساب سے 55 ہزار خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی گئی۔ یہ رقم مقامی بینک کی شاخ سے متاثرہ شہریوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔

ٰخیال رہے کہ قطر کی طرف سے غزہ کے غریب خاندانوں کے لیے امدادی پروگرام کا آغاز اکتوبر 2018ء میں کیا تھا۔ اب تک چار بار قطر کی طرف سےامدادی رقم فراہم کی گئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں 55 ہزار خاندان انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسرکررہےہیں۔

Tags: اسرائیلامدادیبینکپروگرامخاندانزندگیغریبغزہفلسطینقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.