• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے 17 فلسطینیوں کی صیہونی عقوبت خانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات

منگل 16-04-2019
in غزہ
0
غزہ کے 17 فلسطینیوں کی صیہونی عقوبت خانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے عزیزوں سے ملاقات کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’ریڈ کراس‘ کی جانب سے کیا گیا تھا۔

ریڈ کراس کی ترجمان سھیر زقوت نے بتایا غزہ کی پٹی کے 17 شہریوں جن میں 4 بچے شامل تھے نے اسرائیلی ’رامون‘ جیل میں قید 11 اسیران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے لیے غزہ کے شہری سرحدی گزرگاہ بیت حانون سے بسوں کے ذریعے راستے پہنچے تھے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 6500 سے زائد ہے۔ ان میں سیکڑوں فلسطینی غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اسیران میں 48 خواتین اور 350 بچے ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانانسانی حقوقبسجیلخواتینریڈ کراسسرحدعزیزوںغزہفلسطینگزرگاہملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.