• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے کچھ حصوں میں مساجد کھول دی جائیں گی، اوقاف کمیٹی

منگل 29-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے کچھ حصوں میں مساجد کھول دی جائیں گی، اوقاف کمیٹی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزارت اوقاف نےوضاحت کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں مساجد کو دوبارہ کھولنے کا ایک مکمل منصوبہ تیار کیا ہے جس میں اتفاق رائے سےکرائسس سیل کے جاری کردہ فیصلے  پر عمل در آمد کیا جائے گا۔

مقبوضہ فلسطین کے متنازع علاقے غزہ کی پٹی میں عالمی وباء کورونا وائرس  کےباعث پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مساجدکو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کےبعد دوبارہ کھولے جانے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی حقیقت واضح کرتے ہوئے وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے ترجمان عادل الہور نے تصدیق کی ہے کہ وزارت نے پٹی میں مساجد کو دوبارہ کھولنے کا ایک مکمل منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔

ان کےبیان کے مطابق مہینے کے ابتدائی پہلے ہفتے میں کرائسس سیل کے تیار کردہ منصوبے کے تحت مساجدمیں قائم  کمیٹیوں کو دوبارہ فعال کرتے ہوئے انہیں نمازیوں کے داخلے اور خارجی انتظامات کا کام سونپا گیا ہے جس کے ذریعے  اس بات کو یقینی بنانا ہےکہ مسجد کے اندر رہتے ہوئے نمازیوں کو تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرایا جائے ۔

منصوبے میں مساجد کی صفائی کو جراثیم کش مہلول سے یقینی بناتے ہوئے نماز کے دوران مساجد کے اندر نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلے کے لیے مقامات پر نشانات مقرر کیے جائیں گے۔

عادل الہور نےمساجد میں قرآن پاک پڑھنے کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے لیے مساجد میں رکھے گئے قرآن  مجید پڑھنا ممکن نہیں ہوگا تاہم ذاتی قرآن کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

Tags: عادل الہورغزہکرائسس سیلکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.