• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے نادار خاندانوں میں 50 ہزار ڈالر کی رقم تقسیم

بدھ 26-12-2018
in غزہ
0
غزہ کے نادار  خاندانوں میں 50 ہزار ڈالر کی رقم تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت برائے سماجی بہبود کی جانب سے غریب اور نادار گھرانوں میں فی کنبہ 100 ڈالر کے حساب سے 50 ہزار ڈالر کی رقم تقسیم کی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ رقم ڈاک کے ذریعے شہریوں کو فراہم کی گئی ہے۔

فلسطینی وزیر برائے سماجی بہبود یوسف ابراہیم نے ایک بیان میں کہا کہ امدادی رقم سے مستفید ہونے والے شہریوں کی تفصیلات وزارت بہبود کی ویب سائیٹ پر جاری کی گئی ہیں۔

شہریوں میں امدادی رقم ضرورت مند افراد کے ناموں کے ابجدی حروف کے مطابق تقسیم کی گئی ہے۔

Tags: امدادیڈاکسماجی بہبودغزہفلسطینناداروزارت بہبودویب سائیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.