• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہریوں کے لیے امسال عمرہ فیس 790 اردنی ریال مقرر

بدھ 20-02-2019
in غزہ
0
غزہ کے شہریوں کے لیے امسال عمرہ فیس 790 اردنی ریال مقرر
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی حج وعمرہ ٹور آپریٹرز نے غزہ کی پٹی کے فلسطینی عمرہ زائرین کے لیے رواں عمرہ سیزن کی فیس کا اعلان کردیا ہے۔ غزہ کے شہریوں کے لیے امسال عمرہ فیس 790 اردنی ریال مقرر کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حج ٹور آپریٹرز کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے لیے عمرہ کی مدت 14 دن مقرر کی گئی ہے۔ ان میں سے 11 دن وہ مسجد حرام سے 1500 میٹر دور ہوٹل میں قیام کریں گے جب کہ تین دن اور تین راتیں مدینہ منورہ میں رہیں گے۔

غزہ کی پٹی کے شہریوں کی عمرہ رجسٹریشن کا کل 19 فروری سے آغاز کردیا گیا ہے۔ کل جمعرات 21 فروری تک رجسٹریشن کی سہولت موجود رہے گی۔ غزہ کے شہری شہر میں وزارت اوقاف کے کسی بھی دفتر میں اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ کے 1064 شہری ماہانہ چار پروازوں کے ذریعے مصر کے راستے حرمین شریفین عمرہ کا سفر کرسکیں گے۔

Tags: اردنحجرجسٹریشنزائرینشہریعمرہغزہفلسطینفیسمدینہمسجد حراممصروزارت اوقاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.