• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے سمندری ساحل پرمصری فوج نے3فلسطینی ماہی گیر بھائیوں کو گرفتار کر لیا

جمعہ 25-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے سمندری ساحل پرمصری فوج نے3فلسطینی ماہی گیر بھائیوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کے ساتھ سمندری سرحد پر مصری فوج  نے فلسطینی ماہی گیر کشتی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 ماہی گیر زخمی ہوگئے تاہم فائرنگ کے بعد ہی مصری فوج نےزخمیوں کو گرفتارکرلیا جس کے باعث ماہی گیروں کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں موصول ہو سکیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے متنازعہ علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کے سنڈیکیٹ کے سربراہ نذر ایاش کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مصری فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں ایک فلسطینی ماہی گیر کشتی جس میں 3افراد سوار تھے مصری بحری حدود پار کرتی ہوئی دکھائی دی جس کے نتیجے میں  مصری بحریہ کی کشتیوں نے اس پر فائرنگ کی اور اس پر سوار ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔

ایاش نے مزید کہا کہ فائرنگ کے نتیجے میں مصری فوج نےزخمیوں کو گرفتار کرلیا جس کے باعث ماہی گیروں کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی اطلاعات نہیں موصول ہو سکیں ۔

ایاش نے ماہی گیروں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ  ایک ہی  خاندان سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں ماہی گیر پٹی کے وسط میں واقع دیر باللہ شہر  کے رہائشی ہیں ،تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ مصری حکومت کی جانب سے ان فلسطینی بھائیوں کے حوالے سے کیا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Tags: غزہ کی پٹیفلسطینی ماہی گیرمصری فوجمقبوضہ فلسطیننذر ایاش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.